| Qari: |
Until, when he comes to Us [at Judgement], he says [to his companion], "Oh, I wish there was between me and you the distance between the east and west - how wretched a companion."
یہاں تک کہ جب ہمارے پاس آئے گا تو کہے گا کہ اے کاش مجھ میں اور تجھ میں مشرق ومغرب کا فاصلہ ہوتا تو برا ساتھی ہے
[حَتّىٰٓ: یہاں تک کہ] [ اِذَا جَاۗءَنَا: جب وہ آئے گا ہمارے پاس] [ قَالَ: کہے گا] [ يٰلَيْتَ: اے کاش] [ بَيْنِيْ: میرے درمیان] [ وَبَيْنَكَ: اور تمہارے درمیان] [ بُعْدَ الْمَشْرِقَيْنِ: دوری ہوتی دو مشرقوں کی] [ فَبِئْسَ الْقَرِيْنُ: تو بہت برا ساتھی (نکلا)]