اَفَاَنۡتَ تُسۡمِعُ الصُّمَّ اَوۡ تَہۡدِی الۡعُمۡیَ وَ مَنۡ کَانَ فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۴۰﴾

(40 - الزُّخرُف)

Qari:


Then will you make the deaf hear, [O Muhammad], or guide the blind or he who is in clear error?

کیا تم بہرے کو سنا سکتے ہو یا اندھے کو رستہ دکھا سکتے ہو اور جو صریح گمراہی میں ہو (اسے راہ پر لاسکتے ہو)

[اَفَاَنْتَ: کیا بھلا تو] [ تُسْمِعُ الصُّمَّ: تو سنوائے گا بہروں کو] [ اَوْ تَهْدِي: یا تو راہ دکھائے گا] [ الْعُمْيَ: اندھوں کو] [ وَمَنْ كَانَ: اور کوئی ہو وہ] [ فِيْ ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍ: کھلی گمراہی میں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer