وَ اِنَّہُمۡ لَیَصُدُّوۡنَہُمۡ عَنِ السَّبِیۡلِ وَ یَحۡسَبُوۡنَ اَنَّہُمۡ مُّہۡتَدُوۡنَ ﴿۳۷﴾

(37 - الزُّخرُف)

Qari:


And indeed, the devils avert them from the way [of guidance] while they think that they are [rightly] guided

اور یہ (شیطان) ان کو رستے سے روکتے رہتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ سیدھے رستے پر ہیں

[وَاِنَّهُمْ: اور بے شک وہ] [ لَيَصُدُّوْنَهُمْ: البتہ روکتے ہیں ان کو] [ عَنِ السَّبِيْلِ: راستے سے] [ وَيَحْسَبُوْنَ: اور وہ سمجھتے ہیں] [ اَنَّهُمْ مُّهْتَدُوْنَ: بےشک وہ ہدایت یافتہ ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer