| Qari: |
And for their houses - doors and couches [of silver] upon which to recline
اور ان کے گھروں کے دروازے بھی اور تخت بھی جن پر تکیہ لگاتے ہیں
[وَلِبُيُوْتِهِمْ: اور ان کے گھروں کے لیے] [ اَبْوَابًا: دوازے] [ وَّسُرُرًا: اور تخت] [ عَلَيْهَا: اس پر] [ يَتَّكِـــــُٔـوْنَ: وہ تکیہ لگاتے ہوں]