| Qari: |
And gold ornament. But all that is not but the enjoyment of worldly life. And the Hereafter with your Lord is for the righteous.
اور (خوب) تجمل وآرائش (کردیتے) اور یہ سب دنیا کی زندگی کا تھوڑا سا سامان ہے۔ اور آخرت تمہارے پروردگار کے ہاں پرہیزگاروں کے لئے ہے
[ وَزُخْرُفًا: اور سونے کے] [ وَاِنْ كُلُّ: اور بے شک سب] [ ذٰلِكَ: سامان ہے] [ لَمَّا: اگرچہ] [ مَتَاعُ: سامان ہے] [ الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا: دنیا کی زندگی کا] [ وَالْاٰخِرَةُ: اور آخرت] [ عِنْدَ رَبِّكَ: تیرے رب کے ہاں] [ لِلْمُتَّقِيْنَ: متقی لوگوں کے لیے ہے]