وَ لَوۡ لَاۤ اَنۡ یَّکُوۡنَ النَّاسُ اُمَّۃً وَّاحِدَۃً لَّجَعَلۡنَا لِمَنۡ یَّکۡفُرُ بِالرَّحۡمٰنِ لِبُیُوۡتِہِمۡ سُقُفًا مِّنۡ فِضَّۃٍ وَّ مَعَارِجَ عَلَیۡہَا یَظۡہَرُوۡنَ ﴿ۙ۳۳﴾

(33 - الزُّخرُف)

Qari:


And if it were not that the people would become one community [of disbelievers], We would have made for those who disbelieve in the Most Merciful - for their houses - ceilings and stairways of silver upon which to mount

اور اگر یہ خیال نہ ہوتا کہ سب لوگ ایک ہی جماعت ہوجائیں گے تو جو لوگ خدا سے انکار کرتے ہیں ہم ان کے گھروں کی چھتیں چاندی کی بنا دیتے اور سیڑھیاں (بھی) جن پر وہ چڑھتے ہیں

[وَلَوْلَآ: اور اگر نہ ہویہ بات] [ اَنْ يَّكُوْنَ النَّاسُ: کہ ہوجائیں گے لوگ] [ اُمَّةً وَّاحِدَةً: ایک ہی امت] [ لَّجَعَلْنَا: البتہ ہم کردیں] [ لِمَنْ: واسطے اس کے جو] [ يَّكْفُرُ: کفر کرتا ہے] [ بِالرَّحْمٰنِ: رحمن کے ساتھ] [ لِبُيُوْتِهِمْ: ان کے گھروں کے لیے] [ سُقُفًا: چھتیں] [ مِّنْ فِضَّةٍ: چاندی سے] [ وَّمَعَارِجَ: اور سیڑھیاں] [ عَلَيْهَا: ان پر] [ يَظْهَرُوْنَ: وہ چڑھتے ہوں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer