اَہُمۡ یَقۡسِمُوۡنَ رَحۡمَتَ رَبِّکَ ؕ نَحۡنُ قَسَمۡنَا بَیۡنَہُمۡ مَّعِیۡشَتَہُمۡ فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَ رَفَعۡنَا بَعۡضَہُمۡ فَوۡقَ بَعۡضٍ دَرَجٰتٍ لِّیَتَّخِذَ بَعۡضُہُمۡ بَعۡضًا سُخۡرِیًّا ؕ وَ رَحۡمَتُ رَبِّکَ خَیۡرٌ مِّمَّا یَجۡمَعُوۡنَ ﴿۳۲﴾

(32 - الزُّخرُف)

Qari:


Do they distribute the mercy of your Lord? It is We who have apportioned among them their livelihood in the life of this world and have raised some of them above others in degrees [of rank] that they may make use of one another for service. But the mercy of your Lord is better than whatever they accumulate.

کیا یہ لوگ تمہارے پروردگار کی رحمت کو بانٹتے ہیں؟ ہم نے ان میں ان کی معیشت کو دنیا کی زندگی میں تقسیم کردیا اور ایک کے دوسرے پر درجے بلند کئے تاکہ ایک دوسرے سے خدمت لے اور جو کچھ یہ جمع کرتے ہیں تمہارے پروردگار کی رحمت اس سے کہیں بہتر ہے

[اَهُمْ يَــقْسِمُوْنَ: کیا وہ تقسیم کرتے پھرتے ہیں] [ رَحْمَتَ رَبِّكَ: رحمت تیرے رب کی] [ نَحْنُ قَسَمْنَا: ہم نے تقسیم کی] [ بَيْنَهُمْ: ان کے درمیان] [ مَّعِيْشَتَهُمْ: ان کی معیشت] [ فِي الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا: دنیا کی زندگی میں] [ وَرَفَعْنَا: اور بلند کیا ہم نے] [ بَعْضَهُمْ: ان میں سے بعض کو] [ فَوْقَ بَعْضٍ: بعض پر] [ دَرَجٰتٍ: درجوں میں] [ لِّيَتَّخِذَ: تاکہ بنائیں] [ بَعْضُهُمْ: ان میں سے بعض] [ بَعْضًا سُخْرِيًّا: بعض کو خدمت گار۔ تابع دار] [ وَرَحْمَتُ رَبِّكَ: اور رحمت تیرے رب کی] [ خَيْرٌ: بہتر ہے] [ مِّمَّا: ہراس چیز سے] [ يَجْمَعُوْنَ: جو وہ جمع کررہے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer