وَ قَالُوۡا لَوۡ لَا نُزِّلَ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنُ عَلٰی رَجُلٍ مِّنَ الۡقَرۡیَتَیۡنِ عَظِیۡمٍ ﴿۳۱﴾

(31 - الزُّخرُف)

Qari:


And they said, "Why was this Qur'an not sent down upon a great man from [one of] the two cities?"

اور (یہ بھی) کہنے لگے کہ یہ قرآن ان دونوں بستیوں (یعنی مکّے اور طائف) میں سے کسی بڑے آدمی پر کیوں نازل نہ کیا گیا؟

[وَقَالُوْا: اور انہوں نے کہا] [ لَوْلَا نُزِّلَ: کیوں نہیں نازل کیا گیا] [ ھٰذَا الْقُرْاٰنُ: یہ قرآن] [ عَلٰي رَجُلٍ: اوپر کسی شخص کے] [ مِّنَ: سے] [ الْقَرْيَـتَيْنِ: دو بستیوں میں] [ عَظِيْمٍ: عظمت والے ۔ بڑے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer