| Qari: |
But when the truth came to them, they said, "This is magic, and indeed we are, concerning it, disbelievers."
اور جب ان کے پاس حق (یعنی قرآن) آیا تو کہنے لگے کہ یہ تو جادو ہے اور ہم اس کو نہیں مانتے
[وَلَمَّا: اور جب] [ جَاۗءَهُمُ الْحَقُّ: آ گیا ان کے پاس حق] [ قَالُوْا: انہوں نے کہا] [ ھٰذَا سِحْـرٌ: یہ جادو ہے] [ وَّاِنَّا: اور بے شک ہم] [ بِهٖ كٰفِرُوْنَ: اس کا انکار کرنے والے ہیں]