قٰلَ اَوَ لَوۡ جِئۡتُکُمۡ بِاَہۡدٰی مِمَّا وَجَدۡتُّمۡ عَلَیۡہِ اٰبَآءَکُمۡ ؕ قَالُوۡۤا اِنَّا بِمَاۤ اُرۡسِلۡتُمۡ بِہٖ کٰفِرُوۡنَ ﴿۲۴﴾

(24 - الزُّخرُف)

Qari:


[Each warner] said, "Even if I brought you better guidance than that [religion] upon which you found your fathers?" They said, "Indeed we, in that with which you were sent, are disbelievers."

پیغمبر نے کہا اگرچہ میں تمہارے پاس ایسا (دین) لاؤں کہ جس رستے پر تم نے اپنے باپ دادا کو پایا وہ اس سے کہیں سیدھا رستہ دکھاتا ہے کہنے لگے کہ جو (دین) تم دے کر بھیجے گئے ہو ہم اس کو نہیں مانتے

[قٰلَ: اس نے کہا (نبی نے)] [ اَوَلَوْ: کیا بھلا اگر] [ جِئْتُكُمْ: میں لایا ہوں تمہارے پاس] [ بِاَهْدٰى: زیادہ ہدایت والا] [ مِمَّا: اس سے جو] [ وَجَدْتُّمْ: پایا تم نے] [ عَلَيْهِ اٰبَاۗءَكُمْ: اس پر اپنے آباؤ اجداد کو] [ قَالُـوْٓا: انہوں نے کہا] [ اِنَّا: بے شک ہم] [ بِمَآ اُرْسِلْتُمْ: ساتھ اس کے جو بھیجے گئے تم] [ بِهٖ: ساتھ اس کے] [ كٰفِرُوْنَ: انکار کرنے والے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer