| Qari: |
And similarly, We did not send before you any warner into a city except that its affluent said, "Indeed, we found our fathers upon a religion, and we are, in their footsteps, following."
اور اسی طرح ہم نے تم سے پہلے کسی بستی میں کوئی ہدایت کرنے والا نہیں بھیجا مگر وہاں کے خوشحال لوگوں نے کہا کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک راہ پر پایا اور ہم قدم بقدم ان ہی کے پیچھے چلتے ہیں
[وَكَذٰلِكَ: اور اسی طرح] [ مَآ: نہیں] [ اَرْسَلْنَا: بھیجا ہم نے] [ مِنْ قَبْلِكَ: آپ سے قبل] [ فِيْ قَرْيَةٍ: کسی بستی میں] [ مِّنْ نَّذِيْرٍ: کوئی ڈرانے والا] [ اِلَّا: مگر] [ قَالَ: کہا] [ مُتْرَفُوْهَآ: اس کے خوش حال لوگوں نے] [ ۙاِنَّا وَجَدْنَآ: بے شک ہم نے پایا ہم نے] [ اٰبَاۗءَنَا: اپنے آباؤ اجداد کو] [ عَلٰٓي اُمَّةٍ: ایک طریقے پر] [ وَّاِنَّا عَلٰٓي: اور بے شک ہم، پر] [ اٰثٰرِهِمْ: ان کے نقش قدم (پر)] [ مُّقْتَدُوْنَ: پیروی کرنے والے ہیں]