| Qari: |
So we took retribution from them; then see how was the end of the deniers.
تو ہم نے ان سے انتقام لیا سو دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا
[فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْ: پس انتقام لیاہم نے ان سے] [ فَانْـظُرْ: تو دیکھو] [ كَيْفَ كَانَ: کس طرح ہوا] [ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِيْنَ: انجام جھٹلانے والوں کا]