| Qari: |
Rather, they say, "Indeed, we found our fathers upon a religion, and we are in their footsteps [rightly] guided."
بلکہ کہنے لگے کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک رستے پر پایا ہے اور ہم انہی کے قدم بقدم چل رہے ہیں
[بَلْ: بلکہ] [ قَالُـوْٓا: انہوں نے کہا] [ اِنَّا: بے شک ہم نے] [ وَجَدْنَآ: پایا ہم نے] [ اٰبَاۗءَنَا: اپنے آباؤ اجداد کو] [ عَلٰٓي اُمَّةٍ: ایک طریقے پر] [ وَّ اِنَّا: اور بے شک ہم] [ عَلٰٓي اٰثٰرِهِمْ: ان کے آچار پر۔ نقش قدم پر] [ مُّهْتَدُوْنَ: ہدایت یافتہ ہیں۔ راہ پانے والے ہیں]