وَ جَعَلُوا الۡمَلٰٓئِکَۃَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ عِبٰدُ الرَّحۡمٰنِ اِنَاثًا ؕ اَشَہِدُوۡا خَلۡقَہُمۡ ؕ سَتُکۡتَبُ شَہَادَتُہُمۡ وَ یُسۡـَٔلُوۡنَ ﴿۱۹﴾

(19 - الزُّخرُف)

Qari:


And they have made the angels, who are servants of the Most Merciful, females. Did they witness their creation? Their testimony will be recorded, and they will be questioned.

اور انہوں نے فرشتوں کو کہ وہ بھی خدا کے بندے ہیں (خدا کی) بیٹیاں مقرر کیا۔ کیا یہ ان کی پیدائش کے وقت حاضر تھے عنقریب ان کی شہادت لکھ لی جائے گی اور ان سے بازپرس کی جائے گی

[وَجَعَلُوا: اور انہوں نے بنا لیے] [ الْمَلٰۗىِٕكَةَ: فرشتوں کو] [ الَّذِيْنَ: ان کو] [ هُمْ: وہ جو] [ عِبٰدُ الرَّحْمٰنِ: بندے ہیں رحمن کے] [ اِنَاثًا: عورتیں۔ بیٹیاں] [ ۭاَشَهِدُوْا: کیا وہ گواہ تھے۔ کیا وہ حاضر تھے] [ خَلْقَهُمْ: ان کی ساخت۔ ان کی تخلیق کے وقت] [ سَـتُكْتَبُ: ضرور لکھی جائے گی] [ شَهَادَتُهُمْ: ان کی گواہی] [ وَيُسْــَٔــلُوْنَ: اور وہ پوچھے جائیں گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer