| Qari: |
So is one brought up in ornaments while being during conflict unevident [attributed to Allah]?
کیا وہ جو زیور میں پرورش پائے اور جھگڑے کے وقت بات نہ کرسکے (خدا کی) بیٹی ہوسکتی ہے؟
[اَوَمَنْ: کیا بھلا جو] [ يُّنَشَّؤُا: پالا جاتا ہے] [ فِي: میں] [ الْحِلْيَةِ: زیورات (میں)] [ وَهُوَ فِي الْخِـصَامِ: اور وہ جھگڑے میں] [ غَيْرُ مُبِيْنٍ: غیر واضح ہو]