| Qari: |
And they said, "If the Most Merciful had willed, we would not have worshipped them." They have of that no knowledge. They are not but falsifying.
اور کہتے ہیں اگر خدا چاہتا تو ہم ان کو نہ پوجتے۔ ان کو اس کا کچھ علم نہیں۔ یہ تو صرف اٹکلیں دوڑا رہے ہیں
[وَقَالُوْا: اور وہ کہتے ہیں] [ لَوْ شَاۗءَ الرَّحْمٰنُ: اگر چاہتا رحمن] [ مَا عَبَدْنٰهُمْ: نہ ہم عبادت کرتے ان کی] [ مَا لَهُمْ: نہیں ان کے لیے] [ بِذٰلِكَ: ساتھ اس کے] [ مِنْ عِلْمٍ: کوئی علم] [ اِنْ هُمْ: نہیں وہ] [ اِلَّا يَخْرُصُوْنَ: مگر اندازے لگارہے ہیں]