| Qari: |
And when one of them is given good tidings of that which he attributes to the Most Merciful in comparison, his face becomes dark, and he suppresses grief.
حالانکہ جب ان میں سے کسی کو اس چیز کی خوشخبری دی جاتی ہے جو انہوں نے خدا کے لئے بیان کی ہے تو اس کا منہ سیاہ ہوجاتا اور وہ غم سے بھر جاتا ہے
[وَاِذَا بُشِّرَ: حالانکہ جب خوش خبری دی جاتی ہے] [ اَحَدُهُمْ: ان میں سے کسی ایک کو] [ بِمَا: ساتھ اس کے جو] [ ضَرَبَ للرَّحْمٰنِ: اس نے بیان کیا رحمن کے لیے] [ مَثَلًا: مثال] [ ظَلَّ: ہوجاتا ہے] [ وَجْهُهٗ: اس کا چہرا] [ مُسْوَدًّا: سیاہ] [ وَّهُوَ كَظِيْمٌ: اور وہ غم کے گھونٹ پینے والا ہوتا]