| Qari: |
Or has He taken, out of what He has created, daughters and chosen you for [having] sons?
کیا اس نے اپنی مخلوقات میں سے خود تو بیٹیاں لیں اور تم کو چن کر بیٹے دیئے
[اَمِ اتَّخَذَ: یااس نے انتخاب کرلیں] [ مِمَّا يَخْلُقُ: اس میں سے جو وہ پیدا کرتا ہے] [ بَنٰتٍ: بیٹیاں] [ وَّاَصْفٰىكُمْ: اور چن لیا تم کو] [ بِالْبَنِيْنَ: ساتھ بیٹوں کے]