لِتَسۡتَوٗا عَلٰی ظُہُوۡرِہٖ ثُمَّ تَذۡکُرُوۡا نِعۡمَۃَ رَبِّکُمۡ اِذَا اسۡتَوَیۡتُمۡ عَلَیۡہِ وَ تَقُوۡلُوۡا سُبۡحٰنَ الَّذِیۡ سَخَّرَ لَنَا ہٰذَا وَ مَا کُنَّا لَہٗ مُقۡرِنِیۡنَ ﴿ۙ۱۳﴾

(13 - الزُّخرُف)

Qari:


That you may settle yourselves upon their backs and then remember the favor of your Lord when you have settled upon them and say. "Exalted is He who has subjected this to us, and we could not have [otherwise] subdued it.

تاکہ تم ان کی پیٹھ پر چڑھ بیٹھو اور جب اس پر بیٹھ جاؤ پھر اپنے پروردگار کے احسان کو یاد کرو اور کہو کہ وہ (ذات) پاک ہے جس نے اس کو ہمارے زیر فرمان کر دیا اور ہم میں طاقت نہ تھی کہ اس کو بس میں کرلیتے

[لِتَسْتَوٗا: تاکہ تم چڑھ بیٹھو] [ عَلٰي ظُهُوْرِهٖ: ان کی پشتوں پر] [ ثُمَّ تَذْكُرُوْا: پھر تم یاد کرو] [ نِعْمَةَ رَبِّكُمْ: اپنے رب کی نعمت کو] [ اِذَا اسْـتَوَيْتُمْ: جب سوار ہو تم] [ عَلَيْهِ: اس پر] [ وَتَـقُوْلُوْا: اور تم کہو] [ سُبْحٰنَ الَّذِيْ: پاک ہے وہ ذات] [ سَخَّــرَ لَنَا: جس نے مسخر کیا ہمارے لیے] [ ھٰذَا: اس کو] [ وَمَا كُنَّا: اور نہ تھے ہم] [ لَهٗ: اس کے لیے] [ مُقْرِنِيْنَ: قابو میں لانے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer