And indeed we, to our Lord, will [surely] return."
اور ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں
[وَاِنَّآ: اور بے شک ہم] [ اِلٰى رَبِّنَا: اپنے رب کی طرف] [ لَمُنْقَلِبُوْنَ: البتہ پلٹنے والے ہیں]