| Qari: |
And who created the species, all of them, and has made for you of ships and animals those which you mount.
اور جس نے تمام قسم کے حیوانات پیدا کئے اور تمہارے لئے کشتیاں اور چارپائے بنائے جن پر تم سوار ہوتے ہو
[وَالَّذِيْ: اور وہ ذات] [ خَلَقَ الْاَزْوَاجَ: جس نے بنائے جوڑے] [ كُلَّهَا: سارے کے سارے اس کے] [ وَجَعَلَ: اور اس نے بنایا] [ لَكُمْ: تمہارے لیے] [ مِّنَ: سے] [ الْفُلْكِ: کشتیوں میں (سے)] [ وَالْاَنْعَامِ: اور مویشیوں میں سے] [ مَا تَرْكَبُوْنَ: جو تم سواری کرتے ہو]