| Qari: |
And who sends down rain from the sky in measured amounts, and We revive thereby a dead land - thus will you be brought forth -
اور جس نے ایک اندازے کے ساتھ آسمان سے پانی نازل کیا۔ پھر ہم نے اس سے شہر مردہ کو زندہ کیا۔ اسی طرح تم زمین سے نکالے جاؤ گے
[وَالَّذِيْ نَزَّلَ: اور وہی ذات ہے جس نے نازل کیا] [ مِنَ السَّمَاۗءِ: آسمان سے] [ مَاۗءًۢ: پانی] [ بِقَدَرٍ: ساتھ اندازے کے] [ فَاَنْشَرْنَا بِهٖ: پھر زندہ کیا ہم نے ساتھ اس کے] [ بَلْدَةً مَّيْتًا: مردہ زمین کو] [ كَذٰلِكَ: اسی طرح] [ تُخْـرَجُوْنَ: تم نکالو جاؤ گے]