سَیَحۡلِفُوۡنَ بِاللّٰہِ لَکُمۡ اِذَا انۡقَلَبۡتُمۡ اِلَیۡہِمۡ لِتُعۡرِضُوۡا عَنۡہُمۡ ؕ فَاَعۡرِضُوۡا عَنۡہُمۡ ؕ اِنَّہُمۡ رِجۡسٌ ۫ وَّ مَاۡوٰىہُمۡ جَہَنَّمُ ۚ جَزَآءًۢ بِمَا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ ﴿۹۵﴾

(95 - التوبۃ)

Qari:


They will swear by Allah to you when you return to them that you would leave them alone. So leave them alone; indeed they are evil; and their refuge is Hell as recompense for what they had been earning.

جب تم ان کے پاس لوٹ کر جاؤ گے تو تمہارے روبرو خدا کی قسمیں کھائیں گے تاکہ تم ان سے درگزر کرو سو اُن کی طرف التفات نہ کرنا۔ یہ ناپاک ہیں اور جو یہ کام کرتے رہے ہیں اس کے بدلہ ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے

[سَيَحْلِفُوْنَ: اب قسمیں کھائیں گے] [بِاللّٰهِ: اللہ کی] [لَكُمْ: تمہارے آگے] [اِذَا: جب] [انْقَلَبْتُمْ: واپس جاؤ گے تم] [اِلَيْهِمْ: ان کی طرف] [لِتُعْرِضُوْا: تاکہ تم در گزر کرو] [عَنْھُمْ: ان سے] [فَاَعْرِضُوْا: سو تم منہ موڑ لو] [عَنْھُمْ: ان سے] [اِنَّھُمْ: بیشک وہ] [رِجْسٌ: پلید] [وَّمَاْوٰىھُمْ: اور ان کا ٹھکانہ] [جَهَنَّمُ: جہنم] [جَزَاۗءً: بدلہ] [بِمَا: اس کا جو] [كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ: وہ کماتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer