فَاَعۡقَبَہُمۡ نِفَاقًا فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ اِلٰی یَوۡمِ یَلۡقَوۡنَہٗ بِمَاۤ اَخۡلَفُوا اللّٰہَ مَا وَعَدُوۡہُ وَ بِمَا کَانُوۡا یَکۡذِبُوۡنَ ﴿۷۷﴾

(77 - التوبۃ)

Qari:


So He penalized them with hypocrisy in their hearts until the Day they will meet Him - because they failed Allah in what they promised Him and because they [habitually] used to lie.

تو خدا نے اس کا انجام یہ کیا کہ اس روز تک کے لیے جس میں وہ خدا کے روبرو حاضر ہوں گے ان کے دلوں میں نفاق ڈال دیا اس لیے کہ انہوں نے خدا سے جو وعدہ کیا تھا اس کے خلاف کیا اور اس لیے کہ وہ جھوٹ بولتے تھے

[فَاَعْقَبَهُمْ: تو اس نے ان کا انجام کار کیا] [نِفَاقًا: نفاق] [فِيْ: میں] [قُلُوْبِهِمْ: ان کے دل] [اِلٰى: تک] [يَوْمِ: اس روز] [يَلْقَوْنَهٗ: وہ اسے ملیں گے] [بِمَآ: کیونکہ] [اَخْلَفُوا: انہوں نے خلاف کیا] [اللّٰهَ: اللہ] [مَا: جو] [وَعَدُوْهُ: اس سے انہوں نے وعدہ کیا] [وَبِمَا: اور کیونکہ] [كَانُوْا يَكْذِبُوْنَ: وہ جھوٹ بولتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer