Qari: |
Did they not know that Allah knows their secrets and their private conversations and that Allah is the Knower of the unseen?
کیا ان کو معلوم نہیں کہ خدا ان کے بھیدوں اور مشوروں تک سے واقف ہے اور یہ کہ وہ غیب کی باتیں جاننے والا ہے
[اَلَمْ: کیا] [يَعْلَمُوْٓا: وہ جانتے] [اَنَّ: کہ] [اللّٰهَ: اللہ] [يَعْلَمُ: جانتا ہے] [سِرَّهُمْ: ان کے بھید] [وَنَجْوٰىهُمْ: اور ان کی سرگوشی] [وَاَنَّ: اور یہ کہ] [اللّٰهَ: اللہ] [عَلَّامُ: خوب جاننے والا] [الْغُيُوْبِ: غیب کی باتیں]