Qari: |
But when he gave them from His bounty, they were stingy with it and turned away while they refused.
لیکن جب خدا نے ان کو اپنے فضل سے (مال) دیا تو اس میں بخل کرنے لگے اور (اپنے عہد سے) روگردانی کرکے پھر بیٹھے
[فَلَمَّآ: پھر جب] [اٰتٰىهُمْ: اس نے دیا انہیں] [مِّنْ: سے] [فَضْلِهٖ: اپنا فضل] [بَخِلُوْا: انہوں نے بخل کیا] [بِهٖ: اس میں] [وَتَوَلَّوْا: اور پھر گئے] [وَّهُمْ: اور وہ] [مُّعْرِضُوْنَ: روگردانی کرنے والے ہیں]