اِلَّا تَنۡفِرُوۡا یُعَذِّبۡکُمۡ عَذَابًا اَلِیۡمًا ۬ۙ وَّ یَسۡتَبۡدِلۡ قَوۡمًا غَیۡرَکُمۡ وَ لَا تَضُرُّوۡہُ شَیۡئًا ؕ وَ اللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۳۹﴾

(39 - التوبۃ)

Qari:


If you do not go forth, He will punish you with a painful punishment and will replace you with another people, and you will not harm Him at all. And Allah is over all things competent.

اور اگر تم نہ نکلو گے تو خدا تم کو بڑی تکلیف کا عذاب دے گا۔ اور تمہاری جگہ اور لوگ پیدا کر دے گا (جو خدا کے پورے فرمانبردار ہوں گے) اور تم اس کو کچھ نقصان نہ پہنچا سکو گے اور خدا ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے

[اِلَّا تَنْفِرُوْا: اگر نہ نکلو گے] [يُعَذِّبْكُمْ: تمہیں عذاب دے گا] [عَذَابًا: عذاب] [اَلِـــيْمًا: دردناک] [وَّ: اور] [يَسْتَبْدِلْ: بدلہ میں لے آئے گا] [قَوْمًا: اور قوم] [غَيْرَكُمْ: تمہارے سوا] [وَلَا تَضُرُّوْهُ: اور نہ بگاڑ سکو گے اس کا] [شَـيْــــًٔـا: کچھ بھی] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ: ہر چیز پر] [قَدِيْرٌ: قدرت رکھنے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer