Qari: |
Allah has prepared for them a severe punishment; so fear Allah, O you of understanding who have believed. Allah has sent down to you the Qur'an.
خدا نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ تو اے ارباب دانش جو ایمان لائے ہو خدا سے ڈرو۔ خدا نے تمہارے پاس نصیحت (کی کتاب) بھیجی ہے
[اَعَدَّ اللّٰهُ: تیار کیا اللہ نے] [ لَهُمْ: ان کے لیے] [ عَذَابًا شَدِيْدًا: شدید عذاب] [ فَاتَّقُوا: پس ڈرو] [ اللّٰهَ: اللہ سے] [ يٰٓاُولِي الْاَلْبَابِ: اے عقل والو] [الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا: وہ جو ایمان لائے ہو] [ قَدْ اَنْزَلَ اللّٰهُ: تحقیق نازل کیا اللہ نے] [ اِلَيْكُمْ ذِكْرًا: تمہاری طرف ایک ذکر کو]