فَذَاقَتۡ وَبَالَ اَمۡرِہَا وَ کَانَ عَاقِبَۃُ اَمۡرِہَا خُسۡرًا ﴿۹﴾

(9 - الطّلاق)

Qari:


And it tasted the bad consequence of its affair, and the outcome of its affair was loss.

سو انہوں نے اپنے کاموں کی سزا کا مزہ چکھ لیا اور ان کا انجام نقصان ہی تو تھا

[فَذَاقَتْ: تو اس نے چکھا] [ وَبَالَ: وبال] [ اَمْرِهَا: اپنے کام کا] [ وَكَانَ عَاقِبَةُ: اور ہے انجام] [ اَمْرِهَا: اس کے کام کا] [ خُسْرًا: ناکامی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer