رَّسُوۡلًا یَّتۡلُوۡا عَلَیۡکُمۡ اٰیٰتِ اللّٰہِ مُبَیِّنٰتٍ لِّیُخۡرِجَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ ؕ وَ مَنۡ یُّؤۡمِنۡۢ بِاللّٰہِ وَ یَعۡمَلۡ صَالِحًا یُّدۡخِلۡہُ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَاۤ اَبَدًا ؕ قَدۡ اَحۡسَنَ اللّٰہُ لَہٗ رِزۡقًا ﴿۱۱﴾

(11 - الطّلاق)

Qari:


[He sent] a Messenger [Muhammad] reciting to you the distinct verses of Allah that He may bring out those who believe and do righteous deeds from darknesses into the light. And whoever believes in Allah and does righteousness - He will admit him into gardens beneath which rivers flow to abide therein forever. Allah will have perfected for him a provision.

(اور اپنے) پیغمبر (بھی بھیجے ہیں) جو تمہارے سامنے خدا کی واضح المطالب آیتیں پڑھتے ہیں تاکہ جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ہیں ان کو اندھیرے سے نکال کر روشنی میں لے آئیں اور جو شخص ایمان لائے گا اور عمل نیک کرے گا ان کو باغہائے بہشت میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہیں ہیں ابد الاآباد ان میں رہیں گے۔ خدا نے ان کو خوب رزق دیا ہے

[رَّسُوْلًا: (بھیجا) ایک رسول کو] [ يَّتْلُوْا: وہ پڑھتا ہے] [ عَلَيْكُمْ: تم پر] [ اٰيٰتِ اللّٰهِ: اللہ کی آیات] [ مُبَيِّنٰتٍ: واضح] [ لِّيُخْرِجَ الَّذِيْنَ: تاکہ نکال دے ان لوگوں کو] [ اٰمَنُوْا: جو ایمان لائے] [ وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ: اور انہوں نے عمل کیے اچھے] [ مِنَ الظُّلُمٰتِ: اندھیروں سے] [ اِلَى النُّوْرِ: نور کی طرف] [ وَمَنْ يُّؤْمِنْۢ: اور جو کوئی ایمان لائے] [ بِاللّٰهِ: اللہ پر] [ وَيَعْمَلْ: اور عمل کرے] [ صَالِحًا: اچھے] [ يُّدْخِلْهُ: داخل کرے گااس کو] [ جَنّٰتٍ: باغوں میں] [ تَجْرِيْ: بہتی ہیں] [ مِنْ تَحْتِهَا: جن کے نیچے] [ الْاَنْهٰرُ: نہریں] [ خٰلِدِيْنَ فِيْهَآ: ہمیشہ رہنے والے ہیں ان میں] [ اَبَدًا: ہمیشہ ہمیشہ] [ قَدْ اَحْسَنَ: تحقیق اچھا دیا] [ اللّٰهُ: اللہ نے] [ لَهٗ رِزْقًا: اس کو رزق]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer