Qari: |
If you two [wives] repent to Allah, [it is best], for your hearts have deviated. But if you cooperate against him - then indeed Allah is his protector, and Gabriel and the righteous of the believers and the angels, moreover, are [his] assistants.
اگر تم دونوں خدا کے آگے توبہ کرو (تو بہتر ہے کیونکہ) تمہارے دل کج ہوگئے ہیں۔ اور اگر پیغمبر (کی ایذا) پر باہم اعانت کرو گی تو خدا اور جبریل اور نیک کردار مسلمان ان کے حامی (اور دوستدار) ہیں۔ اور ان کے علاوہ (اور) فرشتے بھی مددگار ہیں
[اِنْ تَتُوْبَآ: اگر تم دونوں توبہ کرتی ہو] [ اِلَى اللّٰهِ: اللہ کی طرف] [ فَقَدْ صَغَتْ: تو تحقیق کج ہوگئے ۔ جھک پڑے] [ قُلُوْبُكُمَا: تم دونوں کے دل] [ وَاِنْ تَظٰهَرَا: اور اگر تم ایک دوسرے کی مدد کرو گی] [ عَلَيْهِ: آپ کے خلاف] [ فَاِنَّ اللّٰهَ: پس بے شک اللہ تعالی] [ هُوَ: وہ] [ مَوْلٰىهُ: اس کامولا ہے] [ وَجِبْرِيْلُ: اور جبرائیل] [ وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِيْنَ: اور صالح اہل ایمان] [ وَالْمَلٰۗىِٕكَةُ: اور فرشتے] [ بَعْدَ ذٰلِكَ: اس کے بعد] [ ظَهِيْرٌ: مددگار]