Qari: |
If you loan Allah a goodly loan, He will multiply it for you and forgive you. And Allah is Most Appreciative and Forbearing.
اگر تم خدا کو (اخلاص اور نیت) نیک (سے) قرض دو گے تو وہ تم کو اس کا دوچند دے گا اور تمہارے گناہ بھی معاف کردے گا۔ اور خدا قدر شناس اور بردبار ہے
[اِنْ تُقْرِضُوا: اگر تم قرض دو گے] [ اللّٰهَ: اللہ کو] [ قَرْضًا حَسَنًا: قرض حسنہ] [ يُّضٰعِفْهُ لَكُمْ: وہ دوگنا کردے گا اس کو تمہارے لیے] [ وَيَغْفِرْ لَكُمْ: اور بخش دے گا تم کو] [ وَاللّٰهُ: اور اللہ] [ شَكُوْرٌ حَلِيْمٌ: قدردان ہے ، بردبار ہے]