Qari: |
Knower of the unseen and the witnessed, the Exalted in Might, the Wise.
پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا غالب اور حکمت والا ہے
[عٰلِمُ الْغَيْبِ: جاننے والا ہے غیب کو] [ وَالشَّهَادَةِ: اور حاضر کو] [ الْعَزِيْزُ: زبردست ہے] [ الْحَكِيْمُ: حکمت والا]