وَ الَّذِیۡنَ اسۡتَجَابُوۡا لِرَبِّہِمۡ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوۃَ ۪ وَ اَمۡرُہُمۡ شُوۡرٰی بَیۡنَہُمۡ ۪ وَ مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ یُنۡفِقُوۡنَ ﴿ۚ۳۸﴾

(38 - الشُّورٰی)

Qari:


And those who have responded to their lord and established prayer and whose affair is [determined by] consultation among themselves, and from what We have provided them, they spend.

اور جو اپنے پروردگار کا فرمان قبول کرتے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں۔ اور اپنے کام آپس کے مشورے سے کرتے ہیں۔ اور جو مال ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں

[ وَالَّذِيْنَ اسْتَجَابُوْا: اور وہ لوگ جو حکم مانتے ہیں] [ لِرَبِّهِمْ: اپنے رب کا] [ وَاَقَامُوا الصَّلٰوةَ: اور قائم کرتے ہیں نماز] [ وَاَمْرُهُمْ: اور ان کے معاملات] [ شُوْرٰى بَيْنَهُمْ: آپس کے مشورے سے ہوتے ہیں] [ وَمِمَّا رَزَقْنٰهُمْ: اور اس میں سے جو رزق دیاہم نے ان کو] [ يُنْفِقُوْنَ: وہ خرچ کرتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer