| Qari: |
And those who avoid the major sins and immoralities, and when they are angry, they forgive,
اور جو بڑے بڑے گناہوں اور بےحیائی کی باتوں سے پرہیز کرتے ہیں۔ اور جب غصہ آتا ہے تو معاف کردیتے ہیں
[وَالَّذِيْنَ: اور وہ لوگ] [ يَجْتَنِبُوْنَ: جو بچتے ہیں۔ اجتناب کرتے ہیں] [ كَبٰۗىِٕرَ الْاِثْمِ: بڑے گناہوں سے] [ وَالْـفَوَاحِشَ: اور بے حیائی کی باتوں سے] [ وَاِذَا مَا غَضِبُوْا: اور جب وہ غضب ناک ہوتے ہیں] [ هُمْ يَغْفِرُوْنَ: تو وہ درگزر کرجاتے ہیں۔ معاف کرجاتے ہیں]