وَ الَّذِیۡنَ اِذَاۤ اَصَابَہُمُ الۡبَغۡیُ ہُمۡ یَنۡتَصِرُوۡنَ ﴿۳۹﴾

(39 - الشُّورٰی)

Qari:


And those who, when tyranny strikes them, they defend themselves,

اور جو ایسے ہیں کہ جب ان پر ظلم وتعدی ہو تو (مناسب طریقے سے) بدلہ لیتے ہیں

[ وَالَّذِيْنَ: اور وہ لوگ] [ اِذَآ اَصَابَهُمُ: جب پہنچتی ہے ان کو] [ الْبَغْيُ: کوئی زیادتی] [ هُمْ يَنْتَصِرُوْنَ: وہ بدلہ لیتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer