| Qari: |
Or He could destroy them for what they earned; but He pardons much.
یا ان کے اعمال کے سبب ان کو تباہ کردے۔ اور بہت سے قصور معاف کردے
[اَوْ يُوْبِقْهُنَّ: یاہلاک کردے ان کو] [ بِمَا كَسَبُوْا: بوجہ اس کے جوانہوں نے کمائی کی] [ وَيَعْفُ: اور وہ معاف کردیتا ہے۔ درگزر کرتا ہے] [ عَنْ كَثِيْرٍ: بہت سی چیزوں سے]