وَّ یَعۡلَمَ الَّذِیۡنَ یُجَادِلُوۡنَ فِیۡۤ اٰیٰتِنَا ؕ مَا لَہُمۡ مِّنۡ مَّحِیۡصٍ ﴿۳۵﴾

(35 - الشُّورٰی)

Qari:


And [that is so] those who dispute concerning Our signs may know that for them there is no place of escape.

اور (انتقام اس لئے لیا جائے کہ) جو لوگ ہماری آیتوں میں جھگڑتے ہیں۔ وہ جان لیں کہ ان کے لئے خلاصی نہیں

[ وَّيَعْلَمَ الَّذِيْنَ: اور جان لیں گے وہ لوگ] [ يُجَادِلُوْنَ: جوجھگڑتے ہیں] [ فِيْٓ اٰيٰتِنَا: ہماری آیات میں] [ ۭ مَا: نہیں] [ لَهُمْ: ان کے لیے] [ مِّنْ مَّحِيْصٍ: کوئی بچنے کی جگہ۔ جائے پناہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer