اِنۡ یَّشَاۡ یُسۡکِنِ الرِّیۡحَ فَیَظۡلَلۡنَ رَوَاکِدَ عَلٰی ظَہۡرِہٖ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّکُلِّ صَبَّارٍ شَکُوۡرٍ ﴿ۙ۳۳﴾

(33 - الشُّورٰی)

Qari:


If He willed, He could still the wind, and they would remain motionless on its surface. Indeed in that are signs for everyone patient and grateful.

اگر خدا چاہے تو ہوا کو ٹھیرا دے اور جہاز اس کی سطح پر کھڑے رہ جائیں۔ تمام صبر اور شکر کرنے والوں کے لئے ان (باتوں) میں قدرت خدا کے نمونے ہیں

[ اِنْ يَّشَاْ: اگر وہ چاہے] [ يُسْكِنِ الرِّيْحَ: تھما دے ہوا کو] [ فَيَظْلَلْنَ: تو وہ ہو جائیں۔ رہ جائیں] [ رَوَاكِدَ: تھمی ہوئی] [ عَلٰي ظَهْرِهٖ: اس کی پشت پر] [ اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ: یقینا اس میں] [ لَاٰيٰتٍ: البتہ نشانیاں ہیں] [ لِّكُلِّ: واسطے ہر] [ صَبَّارٍ: بہت صبر کرنے والے] [ شَكُوْرٍ: بہت شکرگزار کے لیے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer