وَ لَوۡ بَسَطَ اللّٰہُ الرِّزۡقَ لِعِبَادِہٖ لَبَغَوۡا فِی الۡاَرۡضِ وَ لٰکِنۡ یُّنَزِّلُ بِقَدَرٍ مَّا یَشَآءُ ؕ اِنَّہٗ بِعِبَادِہٖ خَبِیۡرٌۢ بَصِیۡرٌ ﴿۲۷﴾

(27 - الشُّورٰی)

Qari:


And if Allah had extended [excessively] provision for His servants, they would have committed tyranny throughout the earth. But He sends [it] down in an amount which He wills. Indeed He is, of His servants, Acquainted and Seeing.

اور اگر خدا اپنے بندوں کے لئے رزق میں فراخی کردیتا تو زمین میں فساد کرنے لگتے۔ لیکن وہ جو چیز چاہتا ہے اندازے کے ساتھ نازل کرتا ہے۔ بےشک وہ اپنے بندوں کو جانتا اور دیکھتا ہے

[وَلَوْ: اور اگر] [ بَسَطَ اللّٰهُ: کھول دے اللہ] [ الرِّزْقَ: رزق کو] [ لِعِبَادِهٖ: اپنے بندوں کے لیے] [ لَبَغَوْا فِي الْاَرْضِ: البتہ وہ بغاوت کردیں زمین میں] [ وَلٰكِنْ: لیکن] [ يُّنَزِّلُ: اتارتا ہے] [ بِقَدَرٍ: ساتھ اندازے کے] [ مَّا يَشَاۗءُ: جو وہ چاہتا ہے] [ ۭ اِنَّهٗ بِعِبَادِهٖ: بے شک وہ اپنے بندوں کے ساتھ] [ خَبِيْرٌۢ: خبر رکھنے والا ہے] [ بَصِيْرٌ: دیکھنے والا ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer