| Qari: |
And it is He who sends down the rain after they had despaired and spreads His mercy. And He is the Protector, the Praiseworthy.
اور وہی تو ہے جو لوگوں کے ناامید ہوجانے کے بعد مینہ برساتا اور اپنی رحمت (یعنی بارش) کی برکت کو پھیلا دیتا ہے۔ اور وہ کارساز اور سزاوار تعریف ہے
[وَهُوَ الَّذِيْ: اور وہ اللہ وہ ذات ہے] [ يُنَزِّلُ: جو اتارتا ہے] [ الْغَيْثَ: بارش کو] [ مِنْۢ بَعْدِ مَا: اس کے بعد کہ] [ قَنَطُوْا: وہ مایوس ہو گئے] [ وَيَنْشُرُ رَحْمَتَهٗ: اور پھیلا دیتا ہے اپنی رحمت کو] [ وَهُوَ: اور وہ] [ الْوَلِيُّ الْحَمِيْدُ: کارساز ہے۔ دوست ہے، تعریف والا ہے]