وَ یَسۡتَجِیۡبُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ یَزِیۡدُہُمۡ مِّنۡ فَضۡلِہٖ ؕ وَ الۡکٰفِرُوۡنَ لَہُمۡ عَذَابٌ شَدِیۡدٌ ﴿۲۶﴾

(26 - الشُّورٰی)

Qari:


And He answers [the supplication of] those who have believed and done righteous deeds and increases [for] them from His bounty. But the disbelievers will have a severe punishment.

اور جو ایمان لائے اور عمل نیک کئے ان کی (دعا) قبول فرماتا ہے اور ان کو اپنے فضل سے بڑھاتا ہے۔ اور جو کافر ہیں ان کے لئے سخت عذاب ہے

[وَيَسْتَجِيْبُ: اور جواب دیتا ہے] [ الَّذِيْنَ: ان لوگوں کو] [ اٰمَنُوْا: جو ایمان لائے] [ وَعَمِلُوا: اور انہوں نے عمل کیے] [ الصّٰلِحٰتِ: اچھے] [ وَيَزِيْدُهُمْ: اور زیادہ دیتا ہے ان کو] [ مِّنْ فَضْلِهٖ: اپنے فضل سے] [ وَالْكٰفِرُوْنَ: اور کافر لوگ] [ لَهُمْ: ان کے لیے] [ عَذَابٌ شَدِيْدٌ: عذاب شدید]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer