| Qari: |
Or have they other deities who have ordained for them a religion to which Allah has not consented? But if not for the decisive word, it would have been concluded between them. And indeed, the wrongdoers will have a painful punishment.
کیا ان کے وہ شریک ہیں جنہوں نے ان کے لئے ایسا دین مقرر کیا ہے جس کا خدا نے حکم نہیں دیا۔ اور اگر فیصلے (کے دن) کا وعدہ نہ ہوتا تو ان میں فیصلہ کردیا جاتا اور جو ظالم ہیں ان کے لئے درد دینے والا عذاب ہے
[اَمْ لَهُمْ: یا ان کے لیے] [ شُرَكٰۗؤُا: کچھ شریک ہیں] [ شَرَعُوْا: جنہوں نے مقرر کررکھے ہیں] [ لَهُمْ: ان کے لیے] [ مِّنَ الدِّيْنِ: دین میں سے] [ مَا لَمْ: جس کی نہیں] [ يَاْذَنْۢ بِهِ اللّٰهُ: اجازت دی ساتھ اس کے اللہ نے] [ وَلَوْلَا: اور اگر نہ ہوتی] [ كَلِمَةُ: بات] [ الْفَصْلِ: فیصلے کی] [ لَـقُضِيَ: البتہ فیصلہ کردیا جاتا] [ بَيْنَهُمْ: ان کے درمیان] [ وَاِنَّ الظّٰلِمِيْنَ: اور بے شک ظالم لوگ] [ لَهُمْ: ان کے لیے] [ عَذَابٌ اَلِيْمٌ: عذاب ہے دردناک]