تَرَی الظّٰلِمِیۡنَ مُشۡفِقِیۡنَ مِمَّا کَسَبُوۡا وَ ہُوَ وَاقِعٌۢ بِہِمۡ ؕ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فِیۡ رَوۡضٰتِ الۡجَنّٰتِ ۚ لَہُمۡ مَّا یَشَآءُوۡنَ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ ؕ ذٰلِکَ ہُوَ الۡفَضۡلُ الۡکَبِیۡرُ ﴿۲۲﴾

(22 - الشُّورٰی)

Qari:


You will see the wrongdoers fearful of what they have earned, and it will [certainly] befall them. And those who have believed and done righteous deeds will be in lush regions of the gardens [in Paradise] having whatever they will in the presence of their Lord. That is what is the great bounty.

تم دیکھو گے کہ ظالم اپنے اعمال (کے وبال) سے ڈر رہے ہوں گے اور وہ ان پر پڑے گا۔ اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہ بہشت کے باغوں میں ہوں گے۔ وہ جو کچھ چاہیں گے ان کے لیے ان کے پروردگار کے پاس (موجود) ہوگا۔ یہی بڑا فضل ہے

[تَرَى الظّٰلِمِيْنَ: تم دیکھو گے ظالموں کو] [ مُشْفِقِيْنَ: ڈررہے ہو گے] [ مِمَّا: اس سے جو] [ كَسَبُوْا: انہوں نے کمائی کی] [ وَهُوَ: اور وہ] [ وَاقِـــعٌۢ بِهِمْ: واقع ہونے والا ہے ان پر] [ وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا: اور وہ لوگ جو ایمان لائے] [ وَعَمِلُوا: اور انہوں نے عمل کیے] [ الصّٰلِحٰتِ: اچھے] [ فِيْ رَوْضٰتِ الْجَـنّٰتِ: جنتوں کے باغوں میں ہوں گے] [ لَهُمْ: ان کے لیے] [ مَّا يَشَاۗءُوْنَ: جو وہ چاہیں گے] [ عِنْدَ رَبِّهِمْ: ان کے رب کے پاس ہوگا] [ ذٰلِكَ: یہی] [ هُوَ الْفَضْلُ الْكَبِيْرُ: وہ فضل ہے بڑا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer