| Qari: |
Whoever desires the harvest of the Hereafter - We increase for him in his harvest. And whoever desires the harvest of this world - We give him thereof, but there is not for him in the Hereafter any share.
جو شخص آخرت کی کھیتی کا خواستگار ہو اس کو ہم اس میں سے دیں گے۔ اور جو دنیا کی کھیتی کا خواستگار ہو اس کو ہم اس میں سے دے دیں گے۔ اور اس کا آخرت میں کچھ حصہ نہ ہوگا
[ مَنْ كَانَ: جو کوئی ہے] [ يُرِيْدُ: ارادہ رکھتا۔ چاہتا ہے] [ حَرْثَ الْاٰخِرَةِ: آخرت کی کھیتی کا] [ نَزِدْ لَهٗ: ہم زیادہ کردیتے ہیں اس کے لیے] [ فِيْ حَرْثِهٖ: اس کی کھیتی میں] [ وَمَنْ: اور جو کوئی] [ كَانَ: ہے] [ يُرِيْدُ: ارادہ رکھتا] [ حَرْثَ الدُّنْيَا: دنیا کی کھیتی کا] [ نُؤْتِهٖ مِنْهَا: ہم دیتے ہیں اس کو اس میں سے] [ وَمَا لَهٗ: اور نہیں اس کے لیے] [ فِي: میں] [ الْاٰخِرَةِ: آخرت (میں)] [ مِنْ نَّصِيْبٍ: کوئی حصہ]