فَاطِرُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ جَعَلَ لَکُمۡ مِّنۡ اَنۡفُسِکُمۡ اَزۡوَاجًا وَّ مِنَ الۡاَنۡعَامِ اَزۡوَاجًا ۚ یَذۡرَؤُکُمۡ فِیۡہِ ؕ لَیۡسَ کَمِثۡلِہٖ شَیۡءٌ ۚ وَ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡبَصِیۡرُ ﴿۱۱﴾

(11 - الشُّورٰی)

Qari:


[He is] Creator of the heavens and the earth. He has made for you from yourselves, mates, and among the cattle, mates; He multiplies you thereby. There is nothing like unto Him, and He is the Hearing, the Seeing.

آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا (وہی ہے)۔ اسی نے تمہارے لئے تمہاری ہی جنس کے جوڑے بنائے اور چارپایوں کے بھی جوڑے (بنائے اور) اسی طریق پر تم کو پھیلاتا رہتا ہے۔ اس جیسی کوئی چیز نہیں۔ اور وہ دیکھتا سنتا ہے

[فَاطِرُ: پیدا کرنے والا ہے] [ السَّمٰوٰتِ: آسمانوں کا] [ وَالْاَرْضِ: اور زمین کا] [ جَعَلَ لَكُمْ: اس نے بنائے تمہارے لیے] [ مِّنْ: سے] [ اَنْفُسِكُمْ: تمہارے نفسوں میں (سے)] [ اَزْوَاجًا: جوڑے] [ وَّمِنَ الْاَنْعَامِ: اور مویشی جانوروں میں سے] [ اَزْوَاجًا: جوڑے] [ يَذْرَؤُكُمْ: پھیلاتا جارہا ہے تم کو] [ فِيْهِ: اس میں] [ لَيْسَ: نہیں ہے] [ كَمِثْلِهٖ: اس کی مانند۔ اس کی مثال] [ شَيْءٌ: کوئی چیز] [ وَهُوَ السَّمِيْعُ: اور وہ سننے والا ہے] [ الْبَصِيْرُ: دیکھنے والا ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer