| Qari: |
To Him belong the keys of the heavens and the earth. He extends provision for whom He wills and restricts [it]. Indeed He is, of all things, Knowing.
آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اسی کے ہاتھ میں ہیں۔ وہ جس کے لئے چاہتا ہے رزق فراخ کردیتا ہے (اور جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے۔ بےشک وہ ہر چیز سے واقف ہے
[لَهٗ: اس کے لیے ہیں] [ مَقَالِيْدُ السَّمٰوٰتِ: کنجیاں ہیں آسمانوں کی] [ وَالْاَرْضِ: اور زمین کی] [ يَبْسُطُ: پھیلاتا ہے۔ فراخ کرتا ہے] [ الرِّزْقَ: رزق] [ لِمَنْ يَّشَاۗءُ: جس کے لیے چاہتا ہے] [ وَيَقْدِرُ: اور نپا تلا دیتا ہے] [ اِنَّهٗ: بے شک وہ] [ بِكُلِّ شَيْءٍ: ہر چیز کے ساتھ] [ عَلِيْمٌ: جاننے والا ہے]