وَ مَا اخۡتَلَفۡتُمۡ فِیۡہِ مِنۡ شَیۡءٍ فَحُکۡمُہٗۤ اِلَی اللّٰہِ ؕ ذٰلِکُمُ اللّٰہُ رَبِّیۡ عَلَیۡہِ تَوَکَّلۡتُ ٭ۖ وَ اِلَیۡہِ اُنِیۡبُ ﴿۱۰﴾

(10 - الشُّورٰی)

Qari:


And in anything over which you disagree - its ruling is [to be referred] to Allah. [Say], "That is Allah, my Lord; upon Him I have relied, and to Him I turn back."

اور تم جس بات میں اختلاف کرتے ہو اس کا فیصلہ خدا کی طرف (سے ہوگا) یہی خدا میرا پروردگار ہے میں اسی پر بھروسہ رکھتا ہوں۔ اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں

[وَمَا: اور جو بھی] [ اخْتَلَفْتُمْ: اختلاف کیا تم نے] [ فِيْهِ: اس میں] [ مِنْ شَيْءٍ: کسی چیز میں سے] [ فَحُكْمُهٗٓ: تو اس کافیصلہ کرنا] [ اِلَى اللّٰهِ: طرف اللہ کے ہے] [ ذٰلِكُمُ اللّٰهُ: یہ ہے اللہ] [ رَبِّيْ: رب میرا] [ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ: اسی پر میں نے بھروسہ کیا] [ وَاِلَيْهِ: اور اسی کی طرف] [ اُنِيْبُ: میں رجوع کرتا ہوں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer