یَغۡفِرۡ لَکُمۡ ذُنُوۡبَکُمۡ وَ یُدۡخِلۡکُمۡ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ وَ مَسٰکِنَ طَیِّبَۃً فِیۡ جَنّٰتِ عَدۡنٍ ؕ ذٰلِکَ الۡفَوۡزُ الۡعَظِیۡمُ ﴿ۙ۱۲﴾

(12 - الصّف)

Qari:


He will forgive for you your sins and admit you to gardens beneath which rivers flow and pleasant dwellings in gardens of perpetual residence. That is the great attainment.

وہ تمہارے گناہ بخش دے گا اور تم کو باغہائے جنت میں جن میں نہریں بہہ رہیں ہیں اور پاکیزہ مکانات میں جو بہشت ہائے جاودانی میں (تیار) ہیں داخل کرے گا۔ یہ بڑی کامیابی ہے

[يَغْفِرْ لَكُمْ: بخش دے گا تمہارے لیے] [ ذُنُوْبَكُمْ: تمہارے گناہوں کو] [ وَيُدْخِلْكُمْ: اور داخل کرے گا تم کو] [ جَنّٰتٍ: باغوں میں] [ تَجْرِيْ: بہتی ہیں] [ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ: ان کے نیچے سے نہریں] [ وَمَسٰكِنَ: اور گھروں (میں] [ طَيِّبَةً: پاکیزہ] [ فِيْ جَنّٰتِ عَدْنٍ: ہمیشگی کے باغوں میں] [ ذٰلِكَ الْفَوْزُ: یہی ہے کامیابی] [ الْعَظِيْمُ: بڑی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer