Qari: |
[It is that] you believe in Allah and His Messenger and strive in the cause of Allah with your wealth and your lives. That is best for you, if you should know.
(وہ یہ کہ) خدا پر اور اس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ اور خدا کی راہ میں اپنے مال اور جان سے جہاد کرو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے
[تُؤْمِنُوْنَ باللّٰهِ: تم ایمان لاؤ اللہ پر] [ وَرَسُوْلِهٖ: اور اس کے رسول پر] [ وَتُجَاهِدُوْنَ: اور تم جہاد کرو] [ فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ: اللہ کے راستے میں] [ بِاَمْوَالِكُمْ: اپنے مالوں کے ساتھ] [ وَاَنْفُسِكُمْ: اور اپنی جانوں کے ساتھ] [ ذٰلِكُمْ خَيْرٌ: یہ بات بہتر ہے] [ لَّكُمْ: تمہارے لیے] [ اِنْ كُنْتُمْ: اگر ہو تم] [ تَعْلَمُوْنَ: تم علم رکھتے]